The Clever Boy and the Terrible, Dangerous Animal: English-Urdu Edition
by Idries Shah 2021-01-06 04:11:49
image1
جب ایک لڑکا دوسرے گاؤں جاتا ہے، اسے یہ دیک... Read more

جب ایک لڑکا دوسرے گاؤں جاتا ہے، اسے یہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ لوگ ایک چیز سے ڈرے ہوئےتھے،صرف اس لیے کہ وہ چیز انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی ،جسے وہ ایک بھیانک، خطرناک جانور سمجھ رہے تھے۔ اپنے علم سے اور انہیں دکھا کر، وہ لڑکا انہیں اپنے خوائف دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

یہ کہانی مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کی ہزار سال سے زیادہ پرانی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ یہ کہانی ایک مزیدار طریقے سےبچوں کو انسانی کردار کے ایک دلچسپ پہلو سے روشناس کراتی ہے، اور اس طرح بچوں کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں اس پہلو کو پہچاننے میں مدد کرتی ہے۔

یہ ان کئی کہانیوں میں سے ایک ہے جو کہ صوفی ادب کا حصہ ہیں جنہیں ادریس شاہ نے جمع کیا تھا۔ جو کہانی یہاں پیش کی گئی ہے وہ بچوں کی کتابوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔

یہ اس سیریز کی دوسری کتاب ہے جس کی تصاویر روز میری سینٹیاگو نے بنائی ہیں، اوارڈ یافتہ ، مقبول کسان کی بیوی کے بعد۔

When a boy visits another village, he is surprised to find the townspeople terrified of something that -- just because they have not seen it before -- they mistake for a terrible, dangerous animal. With his own knowledge and by demonstration, the boy helps them overcome their fears.

This story is part of a Less

  • File size
  • Print pages
  • Publisher
  • Publication date
  • ISBN
  • 11 X 8.5 X 0.08 in
  • 40
  • Institute for Study of Human Knowledge
  • November 9, 2016
  • 9781942698746
Compare Prices
image
Paperback
Available Discount
No Discount available
Related Books